Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی، تقریبات کی تصاویر دیکھیں

پاکستان کے معروف  گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین نے سادہ اور پرائیویٹ نکاح کی تقریب میں زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا، جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کی ہے۔

نکاح کی تقریب انتہائی محدود اور گھریلو ماحول میں منعقد کی گئی، جس میں صرف قریبی رشتہ دار اور اہل خانہ شریک تھے۔

ماہین اپنی سنہری اور شاندار لباس میں جلوہ گر تھیں، نفیس زیورات نے ان کی دلکشی میں اضافہ کیا، اور ان کے اور شریک حیات کے درمیان محبت اور ہم آہنگی کو مداحوں نے نہایت دلکش اور بے مثال قرار دیا۔

rahat fateh ali khan daughter marriage

rahat fateh ali khan daughter marriage

رات فتح علی خان کی بیٹی کی شادی، تقریبات کی تصاویر دیکھیں rahat fateh ali khan daughter marriage

راحت فتح علی خان اور ان کی اہلیہ بھی تقریب میں ساتھ نظر آئے، اور والدین کے طور پر ان کی پر وقار موجودگی اور فخر نے توجہ حاصل کی، خاندان کے دیگر افراد نے سوشل میڈیا پر تقریب کی جھلکیاں شیئر کیں۔

rahat fateh ali khan daughter marriage

راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی، تقریبات کی تصاویر دیکھیں rahat fateh ali khan daughter marriage

مداحوں اور خیر خواہان نے مشہور گلوکار اور ان کے خاندان کو اس خوشی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

Related posts

خاقان شاہنواز اور سبینہ سید رشتہ ازدواج میں منسلک، نکاح کی تصاویر وائرل

Mobeera Fatima

اریجیت سنگھ نے پلے بیک سنگنگ سے ریٹائرمنٹ کیوں لی؟ وجوہات سامنے آ گئیں

Mobeera Fatima

ہانیہ عامر نے اپنی زندگی کے سفر پر جذباتی نظم لکھ دی، مداح حیران

Mobeera Fatima

Leave a Comment