Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

پی ایس ایل،آسٹریلوی کرکٹر ایلکس کیری اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے

پی ایس ایل ایڈیشن 10 کے افتتاحی میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کو دھچکا لگ گیا، آسٹریلوی کھلاڑی ایلکس کیری اسلام آباد یونائیٹڈ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

وہ آسٹریلیا میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل نہیں کھیل سکیں گے، ایلکس کو جنوبی افریقا کے راسی وین ڈر ڈیوسن کی جگہ جزوی طور پر منتخب کیا گیا تھا۔

دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا کہنا ہے کہ راسی وین ڈر ڈیوسن ٹیم کو جلد جوائن کرلیں گے۔ فرنچائز نے ایلکس کی جگہ کسی اور غیر ملکی کھلاڑی کا اعلان ابھی تک نہیں کیا ہے۔

Related posts

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز

Mobeera Fatima

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم مصر سے گرفتار ، گوجرانوالہ منتقل

Mobeera Fatima

سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا میرے لئے لعنت ہے ، سومی علی

Mobeera Fatima

Leave a Comment