Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بدھ کو چارسدہ میں ادا کی جائے گی ، جس میں عزیز و اقارب، سیاسی شخصیات، دوست احباب اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

پیپلز پارٹی کی قیادت، اراکینِ پارلیمنٹ اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے سینیٹر پلوشہ خان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کی ہے۔

Related posts

پاکستان کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کی میزبانی مل گئی

Mobeera Fatima

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Mobeera Fatima

بلاول کو نفرت کی سیاست زیب نہیں دیتی،لاڑکانہ کے نوابوں کو پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہورہی، عظمیٰ بخاری

Mobeera Fatima

Leave a Comment