Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

مذاکرات کے دوسرے دور کا امکان ، امریکا کا ایران پر محدود حملوں پر بھی غور

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکا اور ایران کے مذاکرات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔

امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے ساتھ سفارتکاری کے دروازے کھلے ہیں، کچھ دنوں کے اندر دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ہو سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق علاقائی ممالک امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پرواپس لانے کیلئے کوشاں ہیں، دونوں جانب سے سخت بیانات کے باوجود سفارتکاری جاری ہے۔ جنگ بندی میں توسیع کیلئے خطے کے ممالک امریکا سے رابطے میں ہیں۔

ایک اور رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران پر محدود حملوں پر غور کر رہا ہے۔

Related posts

بھارت کی مختلف ریاستوں میں سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 42 افراد ہلاک

Mobeera Fatima

چینی کے بعد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بھی بے قابو

Mobeera Fatima

ہم قوم کو ایک خوشگوار اور تہوار جیسا انتخاب تحفے میں دینا چاہتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر بنگلادیش

Mobeera Fatima

Leave a Comment