راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافرٹرین پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔
یاد رہے ٹرین صبح 6 بجے راولپنڈی اسٹیشن سے کراچی کےلئے روانہ ہوئی تھی۔
یہ پاکستانی ٹرینیں پٹڑی سے کیوں اُترتی جا رہی ہیں، آج ایک اور حادثہ ہوا، پنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اُتر گئی۔۔!! https://t.co/SDmtkJKwEY
— Khurram Iqbal (@khurram143) September 30, 2026
واقعے کے بعد مسافر پریشان ہوگئے، ریلوے کا عملہ موقع پر پہنچ گیا،ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پٹڑی سے اترنے والی بوگی کو علیحدہ کر کے ٹرین کو کراچی کےلئے روانہ کر دیا گیا ہے۔
