Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پاکستانی پاسپورٹ کو دنیا میں عزت ملنے لگی؛ درجہ بندی میں زبردست بہتری

پاکستان کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی ساکھ کے نتیجے میں پاکستانی پاسپورٹ اب دنیا کے 101 بہترین پاسپورٹس کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

عالمی میڈیا آؤٹ لیٹس نے اس پیش رفت کو پاکستان کی حالیہ کامیاب سفارتکاری کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا ہے۔

اس کامیابی کا سہرا پاکستان کے اس کلیدی کردار کو دیا جا رہا ہے جو اس نے گزشتہ کئی ہفتوں کے دوران دو اہم ممالک (امریکہ اور ایران) کے درمیان پیغام رسانی اور تناؤ کم کرنے کے لیے ادا کیا۔

پاکستان کی اس مصالحتی کوشش نے نہ صرف خطے میں امن کی راہ ہموار کی بلکہ بین الاقوامی برادری میں پاکستان کو امن کی پہچان اور ایک روشن مثال کے طور پر ابھارا ہے۔

Related posts

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

Mobeera Fatima

پریشان نہ کریں ورنہ سخت آزمائش بن جائیں گے، مولانا فضل الرحمان

Mobeera Fatima

‘ایسا دوبارہ نہ ہو’، بگھی کی سواری کرنے پر آئی جی اور چیف کمشنر کی سرزنش

Mobeera Fatima

Leave a Comment