Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پاکستان آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے، وزیراعظم کا حملوں پر اظہار تشویش

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان پر حالیہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آذربائیجان کی قیادت اور عوام کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔

وزیراعظم نے خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والے تمام اقدامات کی مذمت کی اور زور دیا کہ فریقین مذاکرات اور سفارتکاری کا راستہ اپنائیں تاکہ کشیدگی کم کی جا سکے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے پرعزم ہے ، وزیراعظم نے عالمی برادری کو بھی تعاون کی دعوت دی۔

Related posts

صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

Mobeera Fatima

ندا یاسر حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں

admin

وزیراعلیٰ پنجاب کی 450 کلومیٹر طویل 3 نئے روڈ کوریڈور بنانے کی منظوری

Mobeera Fatima

Leave a Comment