Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

اپریل میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3.5 ارب ڈالر بھیجے ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ اپریل میں 3.5 ارب ڈالر کی ترسیلات زر موصول ہوئیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 11.4 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 33.9 ارب ڈالر پاکستان آئے۔

گزشتہ برس کے مقابلے میں جولائی تا اپریل ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ، اپریل میں ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 7.6 فیصد کی معمولی کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Related posts

میری خوبصورتی ایک مداح کی منگنی ٹوٹنے کا سبب بن گئی، سونم باجوہ

admin

شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم، بڑی گاڑیوں کیلئے موٹرویز بند

Mobeera Fatima

اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

admin

Leave a Comment