Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

پاکستان کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نئی مستقل نشستوں کی مخالفت کرتے ہوئے سلامتی کونسل میں مساوی اور جوابدہ اصلاحات کا مطالبہ کردیا۔

جنرل اسمبل میں سلامتی کونسل کی رکنیت میں مساوی نمائندگی اوراضافہ کےعنوان سے مباحثے میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی امن و سلامتی کو درپیش خطرات کا مؤثر جواب دینے میں ناکام رہی۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے مستقل ارکان کا اضافہ سلامتی کونسل میں مفلوج حالت کو مزید گہرا کرے گا ، نئے مستقل ارکان کا اضافہ مسئلے کا حل نہیں بلکہ مسئلے کا حصہ ہے۔

Related posts

مرغی کا گوشت 562 روپے کلو ہو گیا

Mobeera Fatima

پنجاب میں کل سے 20 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

قومی فاسٹ بائولر شاہین آفریدی کے گھر بیٹے کی ولادت

Mobeera Fatima

Leave a Comment