Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں، سیکریٹری جنرل اوآئی سی

جدہ، اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس ہوا۔

رکن ممالک کی عرب منصوبے کے تحت غزہ تعمیر نو کی حمایت کی،  فلسطینی عوام کی غزہ سے نقل مکانی کے بیانات مسترد کردیئے، وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

اسلامی تعاون تنظیم ( اوآئی سی ) سیکریٹری جنرل  حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ عرب لیگ کے غزہ تعمیر نو منصوبے کی حمایت کرتے ہیں۔

اسلامی تعاون تظنیم  کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ نے کہا کہ فلسطینی عوام کی جبراً نقل مکانی جیسے بیانات کو مسترد کرتے ہیں۔

وزیرخارجہ اسحا ق ڈارنے کہا کہ پاکستان فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے، غزہ سے متعلق عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں پر مظالم بند کرے۔

Related posts

پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

بادی النظر میں دو رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا، جسٹس منصور علی شاہ

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی والوں کو این آر او نہیں ملے گا، گورنر خیبر پختونخوا

Mobeera Fatima

Leave a Comment