Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل اور آسٹریلیا کے ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا

آسٹریلیا کے بیٹر ایلیکس کیری نے پی ایس ایل ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرڈ کروا لیا ہے۔

پی سی بی نے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر کا نام جاری کر دیا ہے، ایلیکس کیری نے 108 ٹی ٹوئنٹی میچز میں دو سنچریوں سمیت 2 ہزار 387 رنز بنا رکھے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر  ڈیرل مچل نے بھی پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹریشن کرا لی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کی رجسٹریشن کی بھی تصدیق کردی ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل ایڈیشن 10 کا پلیئرز ڈرافٹ گیارہ جنوری کو گوادر میں کیا جائے گا۔

Related posts

محکمہ موسمیات نے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا

Mobeera Fatima

ارشد ندیم ٹریننگ کے لئے برطانیہ چلے گئے

Mobeera Fatima

تکنیکی نقص، ٹیسلا نے 18 لاکھ گاڑیاں واپس منگوا لیں

Mobeera Fatima

Leave a Comment