Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

نیوزی لینڈ نے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان کو سیریز میں وائٹ واش کر دیا

نیوزی لینڈ نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں  پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔

پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور امام الحق بیٹنگ کیلئے آئے، امام الحق ایک رنز بنا کر ریٹائرہرٹ ہو گئے، 73 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ عبداللہ شفیق کی گری، عبداللہ شفیق 56 گیندوں پر 33 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

پاکستان کی دوسرا کھلاڑی 97 رن پر آئوٹ ہوا،  عثمان خان 17 گیندوں پر 12 رنز بنا کر محمد عباس کی گیند پر بریسویل کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ پاکستان کی تیسری وکٹ 108 رنز پر گری،  بابراعظم 50 رنز بنا کر مچل کی گیند پر سائفرٹ کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔

نیوزی لینڈ کی  پہلی وکٹ 13 سکور پر گری، نک کیلی 3 رن بنا کر نسیم شاہ کی گیند پرعبداللہ شفیق کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کی چوتھی وکٹ سلمان علی آغا کی گری انہوں نے 11 رنز بنائے۔ سلمان آغا 11 ، محمد رضوان 37 جبکہ فہیم اشرف تین رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ نسیم شاہ کی گری انہوں نے 17 رنز بنائے۔

Related posts

راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل

Mobeera Fatima

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا

Mobeera Fatima

سیلاب سے متاثرہ غذر تالی داس کے مکین خیمہ بستی منتقل

Mobeera Fatima

Leave a Comment