Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

میرب علی کی زندگی میں نیا شخص؟ سالگرہ کی تصاویر نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کی ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی کی 24ویں سالگرہ کی تقریبات سے سامنے آنے والی دلکش تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر آتے ہی سب کی توجہ حاصل کر لی۔

اگرچہ شوبز ستاروں کی سالگرہ کی تقریبات کا وائرل ہونا کوئی نئی بات نہیں، تاہم اس بار میرب علی کی سالگرہ ایک مختلف وجہ سے خبروں کی زینت بن گئی۔

سالگرہ کی تصاویر میں مداحوں نے ایک خاص شخصیت کی موجودگی کو فوراً محسوس کیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیوں کا طوفان برپا ہو گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Merub Ali (@meruub)

کئی صارفین یہ سوال اٹھانے لگے کہ آیا میروب علی کی ذاتی زندگی میں خاموشی سے کوئی نیا موڑ آ چکا ہے؟

 

Related posts

دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ پر بیٹی ایشا دیول کا جذباتی پیغام

Mobeera Fatima

کمار سانو کی عمران خان کیلئے گانا گانے کی تردید

Mobeera Fatima

پاکستانی شوبز کے وہ ستارے جو 2025 میں رخصت ہوگئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment