Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

نتاشا علی نے خود کو حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قرار دے دیا

اداکارہ نتاشا علی نے خود کو ساتھی فنکاراؤں حرا مانی اور ثروت گیلانی سے بہتر اداکارہ قراردے دیا۔

 نتاشا علی شوبزانڈسٹری کی مختلف اداکاراؤں کی اداکاری کو نمبرز دیتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامرکو بہترین قرار دیتے ہوئے 10 میں سے 10 نمبر دیے اور کہا کہ اس وقت ہانیہ کا دور چل رہا ہے۔

ماہرہ خان کو 9، عائزہ خان کو 8، اقرا عزیز اور مہوش حیات کو 7 جبکہ عائشہ عمر، حریم فاروق اور ثروت گیلانی کو 5 سے 6 نمبر دیے۔

جب خود سے متعلق پوچھا گیا تو اداکارہ  نے انکساری سے کام لیتے ہوئے خود کو 6 نمبر دیے۔

Related posts

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

موجودہ حکومت اپنی مدت پورے کرے تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب

Mobeera Fatima

کالا باغ میں نئی اسٹیل ملز لگانے کی تجویز

Mobeera Fatima

Leave a Comment