Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستان کے باکسر محمد وسیم نے ورلڈ بینٹم ویٹ رینکنگ فائٹ جیت لی۔

قومی باکسر نے جارجیا کے جابا میمیشی کو تیسرے راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا۔

پاکستان کیباکسر نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کیا۔

جارجیا کے باکسر جابا میمیشی سے عالمی رینکنگ فائٹ تقریبا 7 منٹ تک جاری رہی، محمد وسیم ناک آؤٹ کے ذریعے اپنی 9 فائٹ جیت چکے ہیں۔

مجموعی طور پر ان کے پاس 15 پروفیشنل فائٹس کا ریکارڈ ہے، قومی باکسر 13 فائٹس میں کامیاب اور 2 میں ناکام رہے۔

Related posts

پشاور میں مرغی سستی ، کوئٹہ میں مہنگی ہو گئی

Mobeera Fatima

پاکستان کے خلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجری کا شکار

Mobeera Fatima

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کر لیا، اعظم سواتی

Mobeera Fatima

Leave a Comment