Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس 1لاکھ 21 ہزار کی حد برقرار نہیں رکھ سکا ہے، بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 143 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 146 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوتے دیکھا گیا۔اس کے بعد 100انڈیکس 314پوائنٹس اضافے تک ٹریڈ ہوا، انڈیکس 1لاکھ 20ہزار317پوانٹس کی سطح تک ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1487 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 15005 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 20ہزار 465 پر بند ہو ا تھا۔

Related posts

کراچی میں سردی کی لہر17 جنوری تک جاری رہے گی، چیف میٹرولوجسٹ

Mobeera Fatima

میانوالی میں ایک ہفتے کیلئے دفعہ 144 نافذ ، رینجرز تعینات

Mobeera Fatima

ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا

Mobeera Fatima

Leave a Comment