Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

بالاکوٹ: ملک بھر کے سیاحوں کے لئے خوشخبری، جھیل سیف الملوک کو 6 ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا۔

ڈی ایس پی سرکل پارس خوشحال خان نے کہا ہے کہ ناران کھلنے کے بعد مختصر وقت میں جھیل سیف ا لملوک روڈ کو فور بائی فور گاڑیوں کے لئے کھولا گیا۔

انہوں نے کہا کہ جھیل روڈ پر 6 چھوٹے بڑے گلیشیئرز کو صاف کرکے سڑک کو جیپ کے سفر کے لئے بحال کیا۔

ناران کی ہوٹل ایسوسی ایشن نے اپنے پیغام میں کہا کہ سیاح برف سے ڈھکی جھیل سیف الملو ک کی سیر اور ٹھنڈے موسم کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔

Related posts

وی پی این سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لائسنسنگ کا آغاز ہو گیا

Mobeera Fatima

زرتاج گل کی 25اکتوبر تک ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع

Mobeera Fatima

سانحہ 9 مئی کے کرداروں کو فوری سزا دلانے کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

admin

Leave a Comment