Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

جے یو آئی پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے

 جمعیت علماء اسلام پنجاب کے امیر مولانا سید محمود میاں انتقال کر گئے، ان کی نماز جنازہ صبح 10 بجے جامعہ مدینہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کی جائے گی۔

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے محمود میاں کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا محمود میاں عظیم محدث اور بلند پایہ مدرس تھے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مولانا سید محمود میاں نے زندگی بھر علوم نبویہ کی خدمت کی، ان کے خاندان اور کارکنوں سے تعزیت اور دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین 92 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

Mobeera Fatima

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان دے دیا

Mobeera Fatima

جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار ، اسرائیل کا رفح میں آپریشن ، 5 بچے شہید

admin

Leave a Comment