Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

جنتر منتر احتجاج: بھارتی پولیس نے ابھیجیت دیپکے، دھروو راٹھی سمیت سینکڑوں مظاہرین گرفتار کر لیے

بھارتی پولیس نے دارالحکومت نئی دہلی میں جنتر منتر کے مقام پر ہونے والا احتجاج روکنے کیلئے کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے، پارٹی رہنما سوروو داس اور آشوتوش رانکا کے علاوہ معروف یوٹیوبر دھروو راٹھی سمیت سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

کاکروچ جنتا پارٹی  چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار سے استعفے کا مطالبہ کررہی ہے جس میں مظاہرین کا الزام ہے کہ ووٹر فہرستوں میں تبدیلی کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو فائدہ پہنچانے کی کوشش کی گئی۔

یہ مظاہرے ایسے وقت ہو رہے ہیں جب چند ماہ قبل امتحانی پرچے لیک ہونے کے معاملے پر احتجاج کے بعد بھارتی وزیر تعلیم کو عہدہ چھوڑنا پڑا تھا۔

Related posts

خلیج فارس میں امریکا کا سب سے بڑا ریڈار ایرانی میزائل حملوں میں تباہ

Mobeera Fatima

جنگ میں ایران کی کامیابیوں پر امریکی میڈیا نے رپورٹ جاری کر دی

Mobeera Fatima

ملک کے تین بڑے شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment