Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

ارشد ندیم کو دعوت، انتہا پسندوں نے نیرج چوپڑا کو نشانے پر رکھ لیا

بھارت کے نیرج چوپڑا کو ارشد ندیم کو دعوت دینا مہنگا پڑ گیا، انتہا پسندوں نے اتھلیٹ کو نشانے پر رکھ لیا۔

شدید تنقید پر نیرج چوپڑا بھی خاموش نہ رہے، انہوں نے کہا کہ میری دعوت صرف ایک کھلاڑی کی دوسرے کھلاڑی کو تھی، دعوت حملے سے پہلے دی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میری ماں کو بھی بلاوجہ نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایک سال پرانی سادہ بات پر میری ماں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بھارتی اتھلیٹ کا کہنا تھا کہ میرا ملک ہمیشہ میری پہلی ترجیح ہے، انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم سادہ لوگ ہیں، ہمیں بدنام نہ کریں۔

Related posts

مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ اسکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی

Mobeera Fatima

پاکستانی کرکٹر رضا حسن نے امریکا میں بھارتی لڑکی سے منگنی کر لی

Mobeera Fatima

عمران خان سیاسی قیدی ہیں ، رہائی ملنی چاہئے ، بیرسٹر گوہر

Mobeera Fatima

Leave a Comment