Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

امن مذاکرات پر بھارتی میڈیا کا واویلا؛ سابق امریکی سفارتکار نے لائیو شو میں کھری کھری سنادی

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کلیدی اور فیصلہ کن کردار نے جہاں عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند کیا ہے، وہی بھارتی میڈیا (گودی میڈیا) میں اس کامیابی پر صفِ ماتم بچھ گئی ہے۔

مودی حکومت کو سفارتی خفت سے بچانے کے لیے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے، جس کا ایک امریکی سفارت کار نے لائیو شو میں منہ توڑ جواب دیا۔

سابق امریکی سفارت کار جیفری گنٹر نے ایک بھارتی نیوز چینل کے لائیو شو کے دوران امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی پاکستان میں سیکیورٹی پر اٹھائے گئے “احمقانہ” سوالات پر اینکر کو آڑے ہاتھوں لیا۔جیفری گنٹر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل طور پر محفوظ ہیں اور بھارتی میڈیا کا طرزِ عمل اسکول کے بچوں جیسا غیر سنجیدہ ہے۔

جیفری گنٹر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکی نائب صدر پاکستان میں مکمل طور پر محفوظ ہیں اور بھارتی میڈیا کا طرزِ عمل اسکول کے بچوں جیسا غیر سنجیدہ ہے۔

Related posts

ایران جنگ کے برطانیہ پر اقتصادی اثرات، شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

تھائی لینڈ میں مسافر ٹرین پر کرین گر گئی، 22 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی

Mobeera Fatima

امریکی نائب صدر کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش، نام ایلک نیل وینس رکھ دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment