Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

رواں مالی سال اب تک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق بسوں و ٹرکوں کی فروخت میں 82 فیصد، جیپوں، پک اپ میں 60 فیصد، رکشوں و موٹر سائیکلوں میں 23.4 فیصد اضافہ ہوا۔

شرح سود میں کمی اس اضافے کی ایک وجہ ہے، سود میں مزید کمی اور نئے ماڈلز سے آٹو سیلز بڑھنے کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق پہلے چار ماہ میں ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد پر147.78 ملین ڈالر خرچ ہوئے جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں خرچ 120.028 ملین ڈالر کے مقابلہ میں 23.12 فیصد زائد ہے۔

Related posts

فخرزمان نے پی ایس ایل میں نصف سنچریوں کے ریکارڈ میں محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

Mobeera Fatima

ایل پی جی سرکاری قیمت سے 36 روپے کلو مہنگی فروخت ہونے لگی

Mobeera Fatima

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپ

Mobeera Fatima

Leave a Comment