Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کیس، عدالت نے سماعت کی نئی تاریخ دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی متنازع سوشل میڈیا پوسٹس کیس میں سنائی گئی سزاؤں کی معطلی کی درخواستوں پر سماعت 23 ستمبر تک ملتوی کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی سزاؤں کی معطلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔

جسٹس اعظم خان نے درخواستوں پر سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزاروں کی جانب سے وکلا فیصل صدیقی، ریاست علی آزاد اور زینب جنجوعہ سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔

Related posts

سربندر میں دہشتگردوں کا سوئے ہوئے مزدوروں پر حملہ ، 7 جاں بحق

admin

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہے

Mobeera Fatima

ادارے نیوٹرل ہو جائیں ، وفاق سے صوبے کا پیسہ نکلوا کر رہوں گا ، علی امین گنڈا پور

Mobeera Fatima

Leave a Comment