Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر 2024 کا اعلان کر دیا

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر 2024 کا اعلان کر دیا ہے۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر میں منتخب ہونے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں۔ بھارتی کے روہت شرما کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

بھارتی کپتان روہت شرما سمیت بھارت کے 4 کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ ہیں، ہاردک پانڈیا، جسپریت بمرا اور ارشدیپ سنگھ ٹیم میں شامل ہیں۔

ٹیم میں آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، زمبابوے، افغانستان اور سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے۔ سکندر ضا، ہاردک پانڈیا، ٹریوس ہیڈ، فل سالٹ، نکولس پوران ٹی ٹوئنٹیٹیم آف دی ایئر کا حصہ ہیں۔

Related posts

چیمپیئنز ٹرافی، نسیم شاہ کی ٹکٹ مانگنے والوں سے معذرت، اوپننگ بھی شروع کر دی

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ڈیڈلائن دے دی

Mobeera Fatima

ججز سنیارٹی کیس ، عمران خان نے سپریم کورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی

Mobeera Fatima

Leave a Comment