Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںموسم

اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقو ں میں آج موسم گرم اورشدید حبس برقرار رہنے کا امکان ہے، مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی توقع بھی ظاہر کی گئی ہے۔

اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اس دوران چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ تیز/موسلادھار بارش ہونے کی بھی توقع ہے۔

Related posts

عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے ، مولانا فضل الرحمن

Mobeera Fatima

رشتہ داروں نے شادی نہ کرنے پر تعلق توڑ لیے، شائستہ جبین

Mobeera Fatima

پنجاب کے اساتذہ کیلئے خوشخبری، ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری

Mobeera Fatima

Leave a Comment