Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

ہانیہ عامر کی سالانہ کمائی 50 کروڑ؟ بھارتی میڈیا

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر بھارتی فلم سردار جی 3 کے ٹریلرمیں دلجیت دوسانجھ کے ہمراہ جلوہ گرہوئیں جس کے بعد وہ بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی ویب سائٹ بالی وڈ لائف نے ہانیہ کے طرززندگی، شہرت اورآمدنی پرمفصل رپورٹ جاری کی ہے۔

ہانیہ عامر پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش اورافغانستان میں بے حد مقبول ہیں ان کے پاس آڈی سمیت متعدد مہنگی گاڑیاں، عالیشان گھراورمہنگے ملبوسات ہیں۔

ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ کی سالانہ آمدنی تقریباً 50 کروڑ روپے ہے جن میں شوبز، برانڈزاوراشتہارات کی آمدنی شامل ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ  فی ٹی وی قسط 4 لاکھ روپے تک معاوضہ وصول کرتی ہیں تاہم فلم سردار جی 3 میں ان کے معاوضے کی تفصیل ظاہرنہیں کی گئی۔

Related posts

ہربھجن، یوراج سمیت دیگر بھارتی کرکٹرز کیخلاف کیس

Mobeera Fatima

شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

Mobeera Fatima

حب، مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment