Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 79 ہزار کی حد بحال

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے پہلے دن زبردست تیزی کا رجحان ، 100 انڈیکس ایک مرتبہ پھر 79 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 701 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 79 ہزار 146 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی تھی ، 100 انڈیکس 83 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78 ہزار 445 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی یاد رہے کہ مالی سال میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 80 ہزار 59 اور کم ترین سطح 43 ہزار 404 رہی۔

Related posts

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

Mobeera Fatima

سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment