Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

حکومت کا منی بجٹ لانے کا عندیہ

وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران منی بجٹ لانے کا عندیہ دے دیا۔

وزیر مملکت برائے امور خزانہ علی پرویز ملک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے اہداف پورے کرنے ہیں تو ایسا کیا جا سکتا ہے۔

وزیر مملکت علی پرویز ملک نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تو نہیں لیکن اگر اہداف کے اعداد و شمار پورے نہ ہوئے تو منی بجٹ کی سمت میں جاسکتے ہیں۔

Related posts

اقوام متحدہ کے چارٹر کا منصفانہ نفاذ بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم

Mobeera Fatima

بینظیر بھٹو کی قربانیاں، وژن اور عوام سے وابستگی پیپلز پارٹی کی اجتماعی میراث ہے، آصف زرداری

Mobeera Fatima

فارمی انڈے 274 روپے درجن ہو گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment