Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

’جنگ کرنے والوں کی دعائیں خدا نہیں سنتا‘، پوپ لیو کی جنگ بندی کی اپیل

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے جنگ کے جواز کے لیے مذہب کا نام استعمال کرنے کی مذمت کی ہے۔ 

مذہبی پیشوا پوپ لیو  نے سینٹ پیٹرز اسکوئر میں پام سنڈے کی دعائیہ تقریب سے خطاب کے دوران  جنگ کے جواز کے لیے مذہب کا استعمال کرنے کی مذمت کی اور کہا کہ جنگ کرنے والوں کی دعائیں خدا نہیں سنتا۔

دوران خطاب پوپ لیو نے فریقین سے جنگ بندی اور مذاکرات کی اپیل بھی کی۔

عرب میڈیا کے مطابق ایران جنگ کے فریق رہنما جنگی اقدامات کو مذہب کے نام پر جائز قرار دینے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے بھی ایران جنگ کو مسیحیوں کی دشمنوں کو شکست دینے کی کوشش کے طور پر بیان کیا۔

Related posts

یہودی آباد کاروں نے فلسطینیوں کے گھر جلا دیئے ، اسرائیلی بمباری سے مزید 45 شہید

Mobeera Fatima

کویت کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان ، 2 خواتین بھی شامل

admin

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر اور بستے ، ایرانی وفد کی اسلام آباد آمد پر دلدوز منظر

Mobeera Fatima

Leave a Comment