Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

گلاسگو: سینٹرل ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے سے عمارت کا کچھ حصہ گرگیا، اسٹیشن بند

برطانیہ کے شہر گلاسگو  میں سینٹرل  ریلوے اسٹیشن میں آگ لگنے کے بعد اسٹیشن کی عمارت کاکچھ حصہ گرگیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق آگ اسٹیشن پر قائم ایک دکان میں لگی تھی، جس کے بعد عمارت کاکچھ حصہ گرگیا۔

برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ   اسٹیشن میں آگ  لگنے کے بعد متعددٹرینیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ اسٹیشن غیرمعینہ مدت کیلئے بند کردیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق  واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملیں جبکہ حکام نے معاملے کی تحقیقات کا آغاز بھی کر دیا ہے۔

Related posts

ایران جوہری پروگرام پر سفارتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کیلئے تیار

Mobeera Fatima

امریکا نے نئی عالمی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا؛ مزید پابندیاں نافذ

Mobeera Fatima

شادی کے 20 منٹ بعد ہی دلہن نے شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment