Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز میں پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ایک روزہ میچز 4، 8 اور 10 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ جبکہ 3 ٹی20 میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

منتخب اسکواڈ میں شین ایبٹ، کوپر کنولی، جیک فریزر مک گرک، ایرون ہارڈی، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلس، مارنوس لابوشین، گلین میکسویل، اسٹیو اسمتھ، مچل اسٹارک، میتھیو شارٹ، مارکوس اسٹونس اور ایڈم زمپا شامل ہیں۔

Related posts

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر سستا ہو گیا

Mobeera Fatima

ٹرمپ نے روس کو یوکرین سے جنگ بندی کیلئے ڈیڈلائن دے دی

Mobeera Fatima

قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار

Mobeera Fatima

Leave a Comment