Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹ

فضا علی کے سابق شوہر کی دوسری شادی، بیٹی کی معصومانہ ویڈیو شیئر کردی

معروف پاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی کے موقع پر مثبت رویے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

فضا علی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی فرال کی ایک معصوم ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنے والد کے ساتھ ان کی نئی زندگی کے سفر کی تیاری کو ریکارڈ کر رہی ہے، جبکہ اداکارہ نے اس کے ساتھ ایک جذباتی اور معنی خیز کیپشن بھی تحریر کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Real Fiza Ali (@fiza_aali)

کیپشن میں فضا علی نے لکھا کہ زندگی ہمیشہ سیدھی نہیں ہوتی، کبھی کبھی وہ ہمیں ایسے موڑ پر لے آتی ہے جہاں شور نہیں، صبر بولتا ہے۔

Related posts

دھرمیندر کی 90ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار تقریب کا انعقاد

Mobeera Fatima

دورہ آسٹریلیا و زمبابوے ، شاداب خان ، افتخار احمد اور سعود شکیل کو ڈراپ کئے جانے کا امکان

Mobeera Fatima

سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا میرے لئے لعنت ہے ، سومی علی

Mobeera Fatima

Leave a Comment