Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

حمائمہ ملک کا نیا لک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

فلم و ٹی وی اداکارہ حمائمہ ملک کا نیا روپ سامنے آنے پر مداح چونک گئے۔

فلم و ٹی وی اداکارہ حمائمہ ملک اب اداکاری کے میدان میں تو اتنی متحرک نہیں لیکن فیشن میں وہ خوب چرچوں میں رہتی ہیں۔

اداکارہ کے بولڈ لباس سے متعلق اکثر تبصرے ہوتے رہتے ہیں، وہ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراکثراپنے فیشن کی رونمائی کرتی رہتی ہیں جس پر کبھی ان کی تعریف تو کبھی شدید تنقید ہوتی ہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر اپنا نیا لک شیئر کیا ہے، جس میں وہ بہت ہی الگ نظر آرہی ہیں، انہوں نے اپنے بالوں کو سنہرا رنگ کروایا ہوا ہے، پوسٹ کے کیپشن میں بھی انہوں نے لکھا کہ حمائمہ یا جمائکا، مداحوں نے اس تصویر پر ان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے۔

Related posts

سندھ میں فزیکلی ان فٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Mobeera Fatima

عمران خان کی مزید 6 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Mobeera Fatima

گلین میکسویل نے پاکستان کو وائٹ بال کی خطرناک ٹیم قرار دے دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment