Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ آج پہلے آفس میں پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر کٹوتیوں کی کوششوں کی وجہ سے مسک شدید تنقید کی زد میں تھے، ایلون مسک نے واضح کیا تھا کہ بل میں شامل بعض امور سے وہ خوش نہیں تھے۔

واضع رہے وائٹ ہاؤس نے گزشتہ روز تصدیق کی تھی کہ ٹیسلا کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔

Related posts

اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین 92 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

Mobeera Fatima

قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کے حوالے سے بیان دے دیا

Mobeera Fatima

اینکر پرسن عائشہ جہانزیب پر تشدد،شوہر گرفتار

Mobeera Fatima

Leave a Comment