Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

عیدالاضحی کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک ہوں گی، وزیراعظم نے منظوری دے دی

کابینہ ڈویژن کی جانب سے عیدالاضحی کی تعطیلات کی سمری وزیراعظم نے منظور کر لی ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے 17سے 19جون تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کو بھجوائی تھی، عید الاضحٰی کی تعطیلات 17 سے 19 جون تک ہوں گی۔

وزیراعظم عیدالاضحی کی تعطیلات کے حوالے سے سمری کی حتمی منظوری دے دی ہے، واضح رہے کہ  سرکاری ملازمین پانچ چھٹیوں سے مستفید ہوں گے۔

جن سرکاری دفاتر میں ہفتہ اور اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے وہ ملازمین عید پر پانچ چھٹیاں منائیں گے جبکہ صرف اتوار کو چھٹی کرنے والے دفاتر کے ملازمین چار چھٹیاں کریں گے۔

Related posts

سارے کیسز آئینی عدالت نہ لے جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، چیف جسٹس

Mobeera Fatima

ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی بوری 1286 روپے کی ہوگئی

admin

تجارت کا فروغ اور کاروباری آسانیاں حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیراعظم

Mobeera Fatima

Leave a Comment