Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ایران جنگ کے برطانیہ پر اقتصادی اثرات، شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایران پر جنگ مسلط کرنے کے بعد برطانیہ پر اقتصادی اثرات ظاہر ہونے لگے۔

بینک آف انگلینڈ کی جانب سے شرح سود 3.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے اقتصادی تجزیہ کاروں نے شرح سود میں کمی کی پیشگوئی کی تھی۔

شرح سود میں کمی سے لاکھوں افراد کو مارگیج کی ماہانہ ادائیگی کی رقم میں بچت ہوتی، تاہم جنگ کے سبب رواں برس شرح سود میں کمی کے حوالے سے غیریقینی صورت حال پیدا ہوگئی ہے اور ساتھ ہی اضافہ کا خطرہ بھی موجود ہے۔

 

Related posts

امریکی تاریخ میں سب سے بڑی معافی ، ایک دن میں 1500 قیدیوں کی سزائوں میں کمی

Mobeera Fatima

ہماری طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کو جواب کے بغیر نہیں چھوڑیں گی، عباس عراقچی

Mobeera Fatima

سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمت سامنے آ گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment