Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

 لاہور اور گجرات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے  جہلم شہر اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔

اس کے علاوہ کمالیہ شہر میں بھی زلزے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے بعد لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا اور بعض مقامات پر لوگ عمارتوں اور گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم نقصانات کے حوالے سے تاحال کوئی معلومات سامنے نہیں آئیں، جب کہ زلزلے کی شدت اور زلزلے کا مرکز بھی فی الحال پتہ نہیں چل سکا۔

Related posts

صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

Mobeera Fatima

آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کر لیا

Mobeera Fatima

پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، اربوں مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس اور خام مال ضبط

Mobeera Fatima

Leave a Comment