Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کے بارے میں اہم اعلان کر دیا۔

چینی وزارت خارجہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، تجارت اور اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Related posts

اسکول بس کھائی میں جا گری،قیمتی جانی نقصان

Mobeera Fatima

ترک حکومت نے بیزینٹائن چرچ آف سینٹ سیویئر اِن کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

admin

ٹریفک لائٹ سے ٹکر، شہری کا سر اندر اٹک گیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment