Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی تنخواہیں پنجاب پولیس کے مساوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے اہلکاروں کی تنخواہیں براہ راست پنجاب پولیس کے برابر کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کے اسپیشل الاؤنس میں اضافے کی بھی تجویز زیر غور ہے۔ بجٹ میں قبائلی اضلاع میں پولیس کی استعداد کار بڑھانے کے لیے 16 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Related posts

حکومت کا سستی ترین گاڑی متعارف کرانے پر غور

Mobeera Fatima

کراچی ، نظارت خانے میں کھڑی 100 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ، 30 مکمل تباہ

Mobeera Fatima

حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتظامی عہدوں کی بھرتیوں میں مبینہ بے قاعدگیوں کا انکشاف

Mobeera Fatima

Leave a Comment