Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مرغی کا گوشت 384 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی کے گوشت کی قیمت میں تین روز میں 34 روپے کمی ہونے سے مرغی کا گوشت 384 روپے کلو ہو گیا ہے۔

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 08 روپے مزید کمی ہوئی ہے، مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی قیمت 384 روپے مقررکی گئی ہے۔

زندہ برائلرمرغی کا تھوک ریٹ 255 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 265 روپے کلومقرر کیا گیا ہے، فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز برائلر مرغی کا گوشت  24 روپے فی کلو سستا ہوا تھا، آج زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے۔

گزشتہ روز زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 260 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 270 روپے کلو تھا۔گزشتہ رو ززندہ مرغی کی قیمت میں 17 روپے کلو تک نمایاں کمی ہوئی تھی۔

Related posts

گدھا ، بھینس یا پھر گائے ؟ گوشت کا پتہ چلانے کیلئے لیبارٹری قائم

Mobeera Fatima

ملکی قرضوں میں 41 فیصد اضافہ ہوا ، بجلی جلد سستی ہو گی ، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

حسین طلعت اور حسن نواز مکمل کریڈٹ کے مستحق ہیں، محمد رضوان

Mobeera Fatima

Leave a Comment