اہم خبریںکھیل سابق انگلش کرکٹر گراہم تھورپ نے ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی، اہلیہ کا انکشافMobeera Fatimaاگست 13, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2024079 سابق انگلش کرکٹر اور کوچ گراہم تھورپ کی اہلیہ کے مطابق انکے شوہر نے طویل جدوجہد کے بعد خود اپنی جان لے لی۔ بین الاقوامی... Read more
اہم خبریںکھیل ذاتی رنجش کی وجہ سے مجھے اولمپکس میں نہیں بھیجا گیا، نوح دستگیر بٹMobeera Fatimaاگست 12, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2024090 کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ایتھلیٹ نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ ذاتی رنجش کی وجہ سے انہیں پیرس... Read more
اہم خبریںکھیل صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلانMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024087 صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔... Read more
اہم خبریںکھیل بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیMobeera Fatimaاگست 10, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 10, 2024078 بنگلادیش اے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بنگلادیش اے ٹیم ڈھاکہ سے براستہ دوحہ... Read more
اہم خبریںکھیل پارلیمنٹ آج ارشد ندیم کو مبارکباد دے گیMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024080 قومی اسمبلی اور سینیٹ کی جانب سے آج پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو آج مبارکباد دی جائے... Read more
اہم خبریںکھیل ارشد ندیم کی تاریخی فتح، علی ظفر کا 10 لاکھ روپے انعام کا اعلانMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024081 پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے اولمپکس میں تاریخی فتح پر قومی اتھلیٹ ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کر... Read more
اہم خبریںکھیل زیر تعمیر نئے اسپورٹس اسٹیڈیم کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گاMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024087 پیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ جیتنے پر زیر تعمیر نئے اسپورٹس اسٹیڈیم کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سونے کا... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے ارشد ندیم کو اپنا بیٹا بنا لیاMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024084 بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کی والدہ نے پیرس اولمپکس میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اپنا بیٹا... Read more
اہم خبریںکھیل پیرس اولمپکس، میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگےMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024084 فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024 میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام... Read more
اہم خبریںکھیل خوش نصیب ہوں، پاکستانی قوم نے میرے لیے اتنی دُعائیں کیں، ارشد ندیمMobeera Fatimaاگست 9, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 9, 2024082 پیرس: اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ خوش نصیب ہوں۔ پاکستانی قوم نے میرے لیے اتنی دُعائیں... Read more