اہم خبریںکھیل چمپئین شپ آف لیجینڈز، پاکستان کے بعد بھارت کو آسٹریلیا سے بھی شکستMobeera Fatimaجولائی 9, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 9, 2024052 ورلڈ چمپئین شپ آف لیجینڈز میں پاکستان سے شکست کے بھارت آسٹریلیا سے بھی ہار گیا۔ برمنگھم میں جاری لیجنڈز لیگ میں گزشتہ روز آسٹریلیا... Read more
اہم خبریںکھیل عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لیMobeera Fatimaجولائی 8, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 8, 2024054 عشب عرفان نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دیکر کینسو اوپن اسکواش چیمپیئن شپ جیت لی۔ امریکا ہوسٹن میں ہونے والی کینسو اوپن اسکواش چمپئین شپ... Read more
اہم خبریںکھیل ویرات کوہلی اور انوشکا کا بھارت چھوڑ کر لندن میں سکونت اختیار کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 6, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 6, 2024059 بھارت کے سپر اسٹار بیٹر ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ انوشکا شرما نے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔... Read more
اہم خبریںکھیل ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپیئنز اور بھارت چیمپیئنز آج مدمقابل ہوں گےMobeera Fatimaجولائی 6, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 6, 2024061 ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپیئنز اور بھارت چیمپیئنز آج مدمقابل ہوں گے۔ روایتی حریف ٹورنامنٹ کے آٹھویں میچ میں ایجبسٹن کرکٹ... Read more
اہم خبریںکھیل ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیںMobeera Fatimaجولائی 6, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 6, 2024072 قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ کراچی میں انتقال کر گئیں ، ان کی عمر 63 برس تھی۔ والدہ کے انتقال کی... Read more
اہم خبریںکھیل ویرات کوہلی نے بمراہ کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دے دیاMobeera Fatimaجولائی 5, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2024057 بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز ویرات کوہلی نے بھارت فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ کو دنیا کا آٹھواں عجوبہ قرار دے دیا۔ ممبئی کے وانکھیڈے... Read more
اہم خبریںکھیل بھارتی کرکٹ ٹیم کی وکٹری پریڈ، پورا ممبئی اُمڈ آیا، ناقابلِ یقین مناظرMobeera Fatimaجولائی 5, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 5, 2024047 آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم بھارت کی وکٹری پریڈ دیکھنے پورا ممبئی اُمڈ آیا، سمندر کنارے ناقابلِ یقین مناظر نے سب... Read more
اہم خبریںکھیل جو دباؤ برداشت نہیں کرسکتا اس کی اب ٹیم میں جگہ نہیں بنے گی، چیئرمین پی سی بیMobeera Fatimaجولائی 4, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 4, 2024050 چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو کھلاڑی دباؤ برداشت نہیں کرسکتا اس کی اب ٹیم میں جگہ نہیں بنے گی،... Read more
اہم خبریںکھیل قومی ٹیم میں شمولیت کیلئے یو یو ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرارMobeera Fatimaجولائی 3, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2024047 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے ‘یو یو ٹیسٹ’ پاس کرنا پھر لازمی قرار دے دیا۔ پی... Read more
اہم خبریںکھیل یورو کپ 2024، ترکیے نے 16 سال بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنالیMobeera Fatimaجولائی 3, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 3, 2024058 یورو کپ 2024 میں ترکیے کی ٹیم نے آسٹریا کو شکست دے کر 16 سال بعد کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ جرمنی میں جاری یورو... Read more