ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا گیاadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024077 گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر... Read more
پاکستان نے کینیڈا کیخلاف ٹاس جیت لیا، ٹیم میں ایک تبدیلیadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024092 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم میں ایک... Read more
پاکستان اور کینیڈا کے مابین میچ کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیںadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024085 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور کینیڈا کے مابین میچ کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ہم نیوز کے مطابق نیوریارک میں صبح... Read more
ہمیں بطور قوم ساتھ مل کر کام کرنا آتا ہی نہیں ہے، ثقلین مشتاقadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024086 سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ ہمیں بطور قوم ساتھ مل کر کام کرنا آتا ہی نہیں ہے اور نہ ہمیں یہ... Read more
بابر سے مقابلے میں بچپن کی دوستی آڑے نہیں آئی گی، کوئی پریشر نہیں، کلیم ثناءadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024088 کینیڈا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور بابر اعظم کے ساتھی کرکٹر کلیم ثناء نے کہا ہے کہ بابر سے مقابلے میں بچپن کی دوستی... Read more
کینیڈا کیخلاف میچ، شاہد آفریدی نے 2 تبدیلیوں کی تجویز دے دیadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024078 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا کینیڈا کے خلاف انتہائی اہم میچ ہے جس میں شاہد آفریدی نے دو تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔... Read more
خود پر اعتماد رکھ کر کھیلیں، سب کو غلط ثابت کریں گے، اظہر محمودadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024087 قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ جب تک اگر مگر ختم نہیں ہوتا ہمت نہیں ہاریں گے، کم بیک... Read more
چیمپئنز ٹرافی کے میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ پی سی بی نے شیڈول آئی سی سی کو بھیج دیاadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024098 پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول حتمی منظوری کیلئے آئی سی سی کو بھیج دیا۔ شیڈول... Read more
انہیں ملک کا کوئی خیال نہیں، قومی ٹیم کی کارکردگی پر باسط علی آبدیدہadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024095 سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔... Read more
ٹیم کوالیفائی نہیں کرتی تو چار پانچ لوگوں کو کرکٹ سے فارغ کردیں، سکندر بختadminجون 10, 2024 by adminجون 10, 2024088 سابق پاکستانی کرکٹر اور تجزیہ کار سکندر بخت نے کہا ہے کہ چار پانچ لوگوں کو کرکٹ سے فارغ کردینا چاہیے، اور کتنا چانس دیا... Read more