ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،محمد حفیظ نے سیمی فائنل کے لئے 4 ٹیموں کی پیش گوئی کردیadminمئی 18, 2024 by adminمئی 18, 2024078 قومی ٹیم کے سابق ٹیم کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 پاکستان کیلئے مشکل ثابت ہوسکتا ہے۔... Read more
لوگوں کو کہہ کر تھک گئے کہ ورلڈکپ جیتیں گے، اس مرتبہ کرکے دکھائیں گے، شاہین آفریدیadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024071 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ انکا موڈ بھی اچھا ہے اور فٹنس بھی، لوگوں... Read more
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ، پاکستان کا ترکمانستان کے ساتھ فائنل مقابلہ آج ہو گاadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024071 پاکستان سینٹرل ایشیا والی بال چیمپین شپ کے فائنل میں پہنچ گیا، آج فائنل میں پاکستان کا ترکمانستان سے مقابلہ ہو گا۔ پاکستان والی بال... Read more
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے بابر اعظم کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ فائنلadminمئی 17, 2024 by adminمئی 17, 2024082 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق... Read more
ٹی20 ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اعلان جمعرات کو کیے جانے کا امکانadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024074 آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کا اعلان اگلے جمعرات تک کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان میگا ایونٹ میں شریک واحد... Read more
پاکستان ہاکی ٹیم ہاری نہیں، جیتی ہے، کارکردگی سے بہت متاثر ہوا ہوں، وزیراعظمadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024071 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان میں ہاکی دوبارہ عروج پر پہنچے گی، پاکستانی ہاکی ٹیم کی کارکردگی سے... Read more
آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں فتح، محسن نقوی نے پاکستان کو دنیا کی بہترین ٹیم قرار دیدیاadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024063 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ سماجی رابطے کی ویب... Read more
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئیadminمئی 16, 2024 by adminمئی 16, 2024076 پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ڈبلن سے لیڈز پہنچ گئی، 22 مئی کو دونوں ٹیمیں مدِ مقابل آئیں گی۔... Read more
انگلینڈ کے خلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، بابر اعظمadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 20240117 قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے... Read more
گواسکر نے آئی پی ایل چھوڑ کر جانے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیاadminمئی 15, 2024 by adminمئی 15, 2024094 بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے اپنی قومی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے آئی پی ایل چھوڑنے والے انگلش کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا مطالبہ... Read more