وفاقی حکومت نے مل مالکان کو پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدیadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 20240100 وفاقی حکومت نے مل مالکان کو پانچ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ ذرائع نے ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو بتایا ہے کہ... Read more
آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومتی اخراجات میں کمیadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024078 آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومتی اخراجات میں کمی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نو مختلف وزیراعظم پروگرامز کیلئے رواں مالی سال کے بجٹ... Read more
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تشکیل نو کا فیصلہadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024094 پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ اور صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا علی امین... Read more
9مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنسadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024092 آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 83ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں فورم نے اعادہ کیا کہ... Read more
ججز کی حق گوئی پر سلام، بانی پی ٹی آئی جلد ہمارے درمیان ہوں گے، عمر ایوبadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024094 قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ججز کی حق گوئی پر سلام پیش کرتا ہوں، بانی پی ٹی آئی... Read more
بینچ کی عدم دستیابی ، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ڈی لسٹ کر دیاadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 20240105 الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے... Read more
رفح حملے میں امریکی بم استعمال ہونیکا انکشاف ، برازیل نے اسرائیل سے سفیر واپس بلا لیاadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024096 اسرائیلی فوج نے رفح کے گنجان آباد علاقوں میں حملے تیز کر دیئے ، بمباری اور ٹینکوں کی گولہ باری کے نتیجے میں مزید 37... Read more
بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مہنگا ہونے کا خدشہadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024089 بجٹ میں پتی، چینی، چاول اور آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس کی چھوٹ مزید کم کرنے کا... Read more
پنجاب میں اساتذہ کے لئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارفadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024095 پنجاب میں اساتذہ کے لئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی گئی، ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفرز پورا سال کھلی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا... Read more
وزیر اعظم سے گورنر پختونخوا کی ملاقات ، سیاسی صورتحال اور صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیالadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024097 وزیر اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال اور صوبے کے مسائل پر تبادلہ خیال... Read more