بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم ، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ منتقل کرنیکا حکمadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 2024080 اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔... Read more
سانحہ 9 مئی ، وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل پارلیمنٹ ہائوس میں طلبadminمئی 8, 2024 by adminمئی 8, 2024088 وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل 9 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے... Read more
بڑی پوسٹ پر چھوٹا بندہ ہوگا تو نفرتیں جنم لینگی، وزیراعلیٰ آئین پڑھیں، گورنر کے پیadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024093 گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق سے تنازع رہا تو خیبر پختونخوا کے لوگ 5 سال پیچھے رہیں گے، چھوٹے... Read more
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشنadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024085 وزارت قانون نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے اسے ریٹائرمنٹ میں تبدیل کر... Read more
کراچی: امتحان شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہوگیاadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024087 کراچی میں آج ہونے والا نویں جماعت کا پرچہ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔ کراچی میٹرک بورڈ کے... Read more
توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف نے بریت کی درخواست دائر کر دیadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024093 سابق وزیر اعظم نواز شریف نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر احتساب عدالت اسلام آباد میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت... Read more
شواہد نہیں ملے ، برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ بند کر دیا گیاadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024091 سابق مشیر داخلہ شہزاد اکبر کیخلاف برطانیہ میں تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے کے باعث بند کر دیا گیا۔ ہرٹفورڈ شائر پولیس اور... Read more
وزیر داخلہ کا اووربلنگ پر افسران، بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکمadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024086 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اووربلنگ پر افسران اور بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن... Read more
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا کل سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلانadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024086 متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا... Read more
جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے سے انکار ، اسرائیل کا رفح میں آپریشن ، 5 بچے شہیدadminمئی 7, 2024 by adminمئی 7, 2024074 اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ فوری طور پر قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے رفح پر حملے شروع کر دیئے۔ جس کے نتیجے... Read more