اہم خبریںپاکستان سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئیMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024089 سیمنٹ کی بوری 300 روپے مہنگی ہو گئی ہے۔ غریب کے لئے گھر بنانا مزید مشکل ہو گیا۔ حالیہ بجٹ کے بعد لاہور میں سیمنٹ... Read more
اہم خبریںپاکستان شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیاMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024084 دہشتگردوں کے حملے میں شہید فوجی جوانوں کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات... Read more
اہم خبریںپاکستان بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ ، تمام اہلکار محفوظ رہےMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024074 نامعلوم حملہ آوروں نے بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کی جس میں تمام اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے حملہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستانی ہائی کمیشن کا بنگلا دیش میں طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024079 پاکستانی ہائی کمیشن نے بنگلا دیش میں طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ بنگلا دیش میں جاری مظاہروں کے پیش نظر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان بار کونسل کے 7 ممبران نے ایڈہاک ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی مخالفت کر دیMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024089 پاکستان بار کونسل کے 7 ممبران نے ایڈہاک ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی مخالفت کر دی ہے۔ ممبران پاکستان بارکونسل کا... Read more
اہم خبریںپاکستان پاکستان کی معدنیات سے سالانہ اربوں ڈالرز کا زرمبادلہ کمایا جا سکتا ہے، افتخار علی ملکMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024088 لاہور، سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا کہ پاکستان کی معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھا کر سالانہ... Read more
اہم خبریںپاکستان گرمی کی شدت میں اضافہ، چیف میٹرولوجسٹ کا ملک میں موسمیاتی ایمرجنسی لگانے کا مطالبہMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024069 چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے ملک میں بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کے پیش نظر موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ گزشتہ روز کراچی... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویزMobeera Fatimaجولائی 17, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 17, 2024077 عوام کو ریلیف دینے کے لئے یکم اگست سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں اور چاول پر سبسڈی میں 300 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024089 خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں بس حادثہ ،17 افراد جاں بحق، 34 زخمیMobeera Fatimaجولائی 16, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 16, 2024087 شمالی افغانستان میں ایک بس کے الٹنے سے کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ بس حادثہ میں 34 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ... Read more