اہم خبریںپاکستان عدت نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024079 عدالت نے عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دیMobeera Fatimaجون 25, 2024جون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024جون 25, 2024066 وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی توثیق کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے نیشنل... Read more
اہم خبریںپاکستان پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کیلئے الگ اصول اپنایا گیا، جسٹس منیب اخترMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024069 سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے... Read more
اہم خبریںپاکستان بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن زیرِ غور نہیں، عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، وزیراعظمMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024072 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ آپریشن کیا جائے، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024066 وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام میں عدم استحکام پیدا کرنے والی قوتوں کو نشانہ بنایا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلانMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024072 پنجاب کے اسکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ اب پنجاب کے اسکولوں میں ہفتہ اور اتوار عام تعطیل کے دن... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیاMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024064 جسٹس شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی، گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم عدالت سے فرارMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024074 کراچی میں رواں ماہ گولڈ میڈلسٹ نوجوان انجینئر اتقاء معین کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم عدالت سے فرار ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق قتل... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت کا یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 25, 2024 by Mobeera Fatimaجون 25, 2024076 حکومت نے یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے اوگرا... Read more
اہم خبریںپاکستان آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا، مولانا فضل الرحمانMobeera Fatimaجون 24, 2024 by Mobeera Fatimaجون 24, 2024077 جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس... Read more