اہم خبریںپاکستان چہلم حضرت امام حسینؓ ، سندھ کے مختلف اضلاع میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024057 سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ... Read more
اہم خبریںپاکستان یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024060 عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024070 وفاقی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت... Read more
اہم خبریںپاکستان بختاور بھٹو زرداری کی کارساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ کو سزا دینے کی اپیلMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024060 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کراچی میں گاڑی سے ٹکر مار کر باپ بیٹے کی جان... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کر دیMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024054 لاہور ہائیکورٹ نے چکن کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی ختم کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے اور بھاری جرمانوں... Read more
اہم خبریںپاکستان فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024063 فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں لڑکیوں... Read more
اہم خبریںپاکستان سرگودھا، موٹروے ایم 2 پر بھیرہ کے قریب گاڑی میں 4افراد کی موتMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024062 بھیرہ کے قریب موٹروے پر کار میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی پراسرار موت ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈرائیور نیم بے... Read more
اہم خبریںپاکستان سانحہ کچہ ماچھکہ، پولیس کی جوابی کارروائی، اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم ہلاکMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024062 سانحہ کچہ ماچھکہ پر پنجاب پولیس کی جوابی کارروائی میں اہلکاروں پر حملے کا مرکزی ملزم بشیر شر ہلاک کردیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے... Read more
اہم خبریںپاکستان تین روز میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 18 روپے کی کمیMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024064 لاہور میں تین روز میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، آج بھی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو... Read more
اہم خبریںپاکستان کارساز ٹریفک حادثے میں نیا موڑ، ملزمہ نتاشا کی نئی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیMobeera Fatimaاگست 23, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 23, 2024065 کراچی کے علاقے کارساز پر تین دن قبل باپ بیٹی کو ٹکر مارنے والی خاتون ڈرائیور نتاشا اُس لمحے ایک اور گاڑی کو ٹکر مار... Read more