اہم خبریںپاکستان وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی جیب سے موبائل فون نکال لیا گیاMobeera Fatimaاگست 27, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2024060 نمازِ جنازہ میں شرکت کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کی جیب سے موبائل فون نکال لیا گیا۔ احسن اقبال گزشتتہ روز مسلم لیگ ن... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف میں اختلافات ، عاطف خان اور شیر علی ارباب عہدوں سے فارغMobeera Fatimaاگست 27, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2024065 تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں مزید اختلافات سامنے آ گئے، دو اہم رہنمائوں کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا... Read more
اہم خبریںپاکستان بیرک میں چوہے ہیں، نماز پڑھتے ہوئے چھت سے گرتے ہیں، بشریٰ بی بیMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024065 اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان ہو گئیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پانڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش، سازشوں کو ناکام بنائیں گے، گورنر سندھMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024058 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، پاکستان مضبوط افواجِ پاکستان کے ہاتھوں میں ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی بمباری ، قاہرہ مذاکرات بغیر کسی نتیجے کے ختمMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024063 اسرائیلی فوج نے غزہ میں نصیرات پناہ گزین کیمپ کے شمال میں اسکول پر بم برسا کر متعدد فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ عرب میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبرپختونخوا ، سرکاری اسکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاریMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024062 خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں 24 اسکولوں... Read more
اہم خبریںپاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئےMobeera Fatimaاگست 26, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2024060 مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال کو... Read more
اہم خبریںپاکستان بنگلہ دیش میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، 15 افراد ہلاک ، 48 لاکھ متاثر ، مواصلاتی نظام درہم برہمMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024071 بنگلہ دیش میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ، اب تک 15 افراد ہلاک اور لاکھوں متاثر ہوئے ہیں۔ بنگلہ دیشی میڈیا... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024062 پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کر لیا،غیر مسلم طلبہ کی اسکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔... Read more
اہم خبریںپاکستان حکومت اشتہاری مہم پر کروڑوں خرچ کر رہی لیکن یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے پیسے نہیں ، بیرسٹر سیفMobeera Fatimaاگست 24, 2024 by Mobeera Fatimaاگست 24, 2024066 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے یوٹیلٹی اسٹورز بند کرانے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز بند کرانا نااہل... Read more